روزی بڈار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لگے ہوئے روزگار کو چھوڑنے والا شخص، روزی کو ٹھکرانے والا، نکھٹو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لگے ہوئے روزگار کو چھوڑنے والا شخص، روزی کو ٹھکرانے والا، نکھٹو۔